باد بہار
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی ہے اور اس کے اثر سے اور نشوونما کی طاقتیں از سر نو زندہ ہو جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی ہے اور اس کے اثر سے اور نشوونما کی طاقتیں از سر نو زندہ ہو جاتی ہیں۔